Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جے آئی ٹی کے سامنے تماشا نہیں لگانے دینگے ،عمران

 اسلام آباد... تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے سامنے تماشا لگانے کی ا جازت نہیں دیں گے۔نوازشریف کی پیشی پر لیگی گلو تیاری کر رہے ہیں اس کی طلاعات ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لیگی رہنما الزامات کے ساتھ جے آئی ٹی پر حملہ آور ہیں۔ یقین دلانا چاہتا ہوں کہ قوم جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کےلئے طاقتور کو قانون کے تابع کیا جا رہا ہے۔
 

 

شیئر: