انڈیا: کمبھ میلے میں بھگدڑ مچنے سے ہلاکتیں، عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
انڈیا: کمبھ میلے میں بھگدڑ مچنے سے ہلاکتیں، عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
بدھ 29 جنوری 2025 10:37
انڈیا میں دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے کم سے کم 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ بھگدڑ کیسے مچی اور میلے میں موجود عینی شاہدین نے کیا دیکھا جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔