Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کی ترقی مثالی ہے اور مجھے یہاں بہت پیار ملا: علی زریون

علی زریون کا شمار پاکستان کے عہد حاضر کے جدید شعرا میں ہوتا ہے اور وہ سوشل میڈیا پر بھی خاصے مقبول ہیں۔ سعودی عرب میں منعقدہ مشاعرے میں شرکت کے بعد اُردو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی ادب سے لگاؤ رکھتی ہے اور انہیں یہاں بہت پیار ملا ہے۔  ذکاءاللہ محسن سے بات کرتے ہوئے ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی جانیے۔ 

شیئر: