Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شوریٰ کی نئی ڈیجیٹل ویب سائٹ

ریاض.... معاون صدر شوریٰ ڈاکٹر یحییٰ الصمعان نے مجلس شوریٰ کی نئی ڈیجیٹل ویب سائٹ کا افتتاح کردیا۔یہ متعدد خصوصیات سے آراستہ ہے۔ اسکی بدولت ایک سیکشن سے دوسرے سیکشن میں منتقلی باآسانی ممکن ہوگی۔ مطلوبہ موضوعات تک رسائی کیلئے ورق گردانی کا عمل مختصر ہوگا۔ استفادہ کرنے والے تجاویز بھی پیش کرسکیں گے۔ سعودی عرب اور سعودی عوام سے متعلق معلومات اور دلچسپی کی باتیں ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

شیئر: