اسلام آباد کے ’عاطف اسلم‘، ’اتنا سُنا کہ آواز اُن جیسی ہو گئی‘
اسلام آباد کے ’عاطف اسلم‘، ’اتنا سُنا کہ آواز اُن جیسی ہو گئی‘
جمعہ 10 مئی 2024 5:44
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان طلعت عباسی پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم کے بہت بڑے فین ہیں اور ان انہی کی طرح گانے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی رپورٹ میں۔