سوئٹزرلینڈ میں دہائیوں بعد جنگی طیاروں کی موٹروے پر فوجی مشقیں
سوئٹزرلینڈ میں دہائیوں بعد جنگی طیاروں کی موٹروے پر فوجی مشقیں
جمعہ 7 جون 2024 7:45
رواں ہفتے دہائیوں بعد سوئٹرزلینڈ میں چار جنگی طیاروں نے موٹروے پر فوجی مشق کی۔ نیٹو ارکان کے لیے اس قسم کی مشقیں معمول کی بات ہے تاہم غیرجانبدار سوئٹزرلینڈ میں شاذ و نادر ہی ایسی مشق دیکھنے کو ملتی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو