Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سینکڑوں سٹکرز سے سجی ’جان سے زیادہ پیاری گاڑی‘

راولپنڈی کے رہائشی 70 سالہ محمد بخشش نے اپنی گاڑی کو سینکڑوں رنگ برنگے سٹکرز سے سجا رکھا ہے۔ محمد بخشش کا کہنا ہے کہ ان کو اپنی گاڑی جان سے زیادہ پیاری ہے۔ دیکھیے راشد بھٹی کی رپورٹ

شیئر: