جرمنی میں 1954 کی فارمولا ون مرسیڈیز بینز کی کار 55 ملین یورو میں فروخت کر دی گئی ہے۔ مرسیڈیز بینز ہیریٹیج کے سی ای او مارکس برائچ ویت کا کہنا ہے کہ اس ماڈل میں 1950 کی اعلٰی ٹیکنالوجی موجود ہے، جو اس وقت دنیا میں اپنی مثال آپ تھی۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو