رمی کے لیے حجاج کو گالف کار کی مفت سروس پیر 17 جون 2024 8:33 حجاج کو جمرات کی رمی کے لیے گالف کار کی مفت سروس دی گئی ہے۔ حجاج آج ایام تشریق کے پہلے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں ماریں گے اور اپنا وقت منیٰ میں رہتے ہوئے عبادت میں گزاریں گے۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ حجاج گالف کار رمی جمرات حج 2024 اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں