Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منیٰ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

منیٰ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ دن کے وقت درجہ حرارت 46 سے 48 تک پہنچ گیا تھا تاہم بارش کے بعد حجاج کرام خوشگوار موڈ میں جمرات رمی کی طرف جا رہے ہیں۔ مزید تفصیلات ایاز چوہدری کی اس رپورٹ میں

شیئر: