انڈیا میں ہیٹ ویو کے ساتھ اب پانی کا بحران بھی ہفتہ 22 جون 2024 8:24 انڈیا میں گذشتہ کئی ہفتوں سے شدید گرمی کے ساتھ شہریوں کو پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ دہلی میں شہری لمبی قطاروں میں کھڑے ہو کر پانی حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو انڈیا ہیٹ ویو پانی کا بحران گرمی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں