نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل اتوار 7 جولائی 2024 9:16 حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے نئے سال کے آغاز پر غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل رات بھر جاری رہا۔ اس سے قبل کسوہ فیکڑی سے نیا خلاف کعبہ 13 کلو میٹر لمبے ٹریلر کے ذریعے مسجد الحرام مکہ مکرمہ منتقل کیا گیا۔ سعودی عرب غلاف کعبہ تبدیل ہجری سال سال کا آغاز اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں