Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قازقستان کا خفیہ شہر ’پریوزرسک‘ جو اب سیاحتی مرکز بننے والا ہے

قازقستان کا خفیہ شہر پریوزرسک جو کبھی دنیا کے نقشے پر موجود نہیں تھا اب ایک عالمی سیاحتی مرکز بننے والا ہے۔ یہاں کبھی خفیہ سوویت فوج کا راج تھا جس کے آثار آج بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: