جدہ ( جاوید راہو ) پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے رہنما چوہدری محمد اکرم ، پاکستان یوتھ کونسل کے مرکزی رہنما ملک منظور حسین اعوان، مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما چوہدری وحید، عنایت جاڑا، چوہدری ثناءالحق، چوہدری اعظم، پاکستان یوتھ کونسل سعودی عرب کے رہنما ملک سجاد اعوان، عرفان، ملک اعجاز، آصف بھٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ملک وقاص اعوان نے کہا کہ ٹیم نے قوم کو عید سے قبل عید کا تحفہ دیدیا۔ مکہ مکرمہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے شاھد جتوئی حاکم راہو،نعیم جتوئی،سلیم رند ، مسلم لیگ (ن) کے حاجی ذوالفقار؛ نثار دودیال نے جیت پر مبارکباد دی۔