صحت مند شہری طرزِ زندگی لیے انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت ’نوسانتارا‘
صحت مند شہری طرزِ زندگی لیے انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت ’نوسانتارا‘
جمعرات 18 جولائی 2024 6:33
انڈونیشیا کے کالیمانتان جزیرے پر ملک کا نیا دارالحکومت ’نوسانتارا‘ تعمیر کیا جا رہا ہے جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ یہ صحت مند شہری طرزِ زندگی لیے ہو گا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ