صحرائے صحارا کی ریت اٹلی کے سب سے بڑے گلیشیئر کے پگھلنے کی وجہ؟
صحرائے صحارا کی ریت اٹلی کے سب سے بڑے گلیشیئر کے پگھلنے کی وجہ؟
اتوار 28 جولائی 2024 8:59
موسمیاتی کی وجہ سے اطالوی پہاڑی سلسلے ایلپس کا سب سے بڑا گلیشیئر پگھلتا جا رہا ہے۔ موسم بہار میں زیادہ برف پڑنے کے باوجود بھی یہ گلیشیئر خطرے سے دوچار ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو