Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹائیکوانڈو کی کھلاڑی دنیا ابو طالب میڈل کی تلاش میں

’دنیا ابو طالب آج 16 ویں راؤنڈ  میں اپنے حریف سے مقابلہ کریں گے‘
ٹائیکوانڈو کی سعودی کھلاڑی دنیا ابو طالب نے پیرس میں منعقد اولمپک مقابلوں میں نمایاں کارکردگی پیش کی ہے جہاں آج وہ سعودی خواتین کے لیے پہلا میڈل حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر بعد دنیا ابو طالب 16 ویں راؤنڈ  میں اپنے حریف سے مقابلہ کریں گے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی نمائندگی کرنے والی دنیا أبو طالب نے اولمپک کھلاڑیوں کے لیے ریاض میں منعقد کیمپ میں شرکت کی، پھر تیونس میں مشق کی اور اب وہ پیرس مقابلوں میں شریک ہیں۔
27 سالہ دنیا ابو طالب کی بچپن سے عالمی محافل میں سعودی عرب کا روشن کرنے کا خواب دیکھ رہی ہیں۔

انہوں نے ٹائیکوانڈ اس وقت سیکھی جب ان کی عمر 8 سال تھی۔
اس سے قبل ایشیا میں منعقد مقابلوں میں انہوں نے کانسی تمغہ جیتا  جبکہ 2022 میں میکسیکو میں منعقد چیمپئن شپ میں بھی حصہ لیا۔
 

شیئر: