سعودی وزیر مملکت اور کابینہ کے رکن شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد نے دورہ کویت کے دوران سعودی قیادت کی جانب سے نیشنل گارڈ کے سربراہ شیخ سالم العلی السالم المبارک الصباح کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق انہوں نے سعودی قیادت کی طرف سے امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح، ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد المبارک الصباح، شیخ سالم کے بچوں اور خاندان کے افراد سے تعزیت کی۔
#فيديو_واس | نيابة عن #خادم_الحرمين_الشريفين وسمو #ولي_العهد.. سمو الأمير تركي بن محمد بن فهد ينقل تعازي القيادة في وفاة سمو الشيخ سالم العلي السالم المبارك الصباح.#واس pic.twitter.com/EhV9C2p92i
— واس الأخبار الملكية (@spagov) August 14, 2024