Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں فائر وال سے انٹرنیٹ کی سُست روی، نقصان کس کا؟

پاکستان میں سوشل میڈیا ایپس پر مواد کی مانیٹرنگ کے لیے فائر وال کی تنصیب کے دوران انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہوئی ہے۔ اردو نیوز کے ثوبان افتخار راجہ ویڈیو رپورٹ میں بتا رہے ہیں

شیئر: