کوئٹہ: پشتون، بلوچ خواتین کے ثقافتی لباس کے رنگ کینوس پر
کوئٹہ: پشتون، بلوچ خواتین کے ثقافتی لباس کے رنگ کینوس پر
جمعہ 30 اگست 2024 6:49
کوئٹہ میں پشتون بلوچ خواتین کے ثقافتی لباس کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ آرٹسٹ نصیب خان کا کہنا ہے کہ وہ فن پاروں کے ذریعے بلوچستان کے رسم و رواج اور روایات کو اجاگر کرنا چاہتے تھے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ