Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان: پرانے الیکٹرانک آلات میں موجود ’اعلٰی کوالٹی کا سونا‘ جو مارکیٹ میں بیچا جاتا ہے

پرانے الیکٹرانک آلات کے سرکٹ بورڈ میں سونے کا استعمال کیا جاتا تھا تاہم جدید الیکٹرانک اشیا میں سونے کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہے۔ افغانستان کے سرحدی علاقے سپین بولدک میں پرانے الیکٹرانک آلات میں سے سونا نکالنے کا کام آج بھی کیا جاتا ہے جو پھر مارکیٹ میں بیچ دیا جاتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: