سعودی عرب 23 ستمبر کو اپنا 94 واں یوم الوطنی منانے جا رہا ہے جس کے لیے چھوٹے بڑے تمام شہروں کو قومی پرچموں سے سجا دیا گیا ہے۔ دارالحکومت ریاض میں یوم الوطنی کو بھرپور انداز سے منانے کے لیے شہر بھر کی تمام اہم شاہراؤں سمیت اندرون شہر پرچموں کو بازاروں اور گلیوں کو سجایا گیا ہے جس سے شہر بھر میں پرچموں کی بہارہے جبکہ ملکی اور غیر ملکی یوم الوطنی کو منانے کے لیے انتہائی پرجوش ہیں۔ صحافی ذکا اللہ محسن کی ویڈیو