Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلم گلیڈی ایٹر کے معروف کردار میکسیمس کا ہیلمیٹ نیلامی کے لیے پیش

ہالی وڈ کی فلم گلیڈی ایٹر میں مشہور کردار نبھانے والے رسل کرو کا ہیلمٹ یو یا پھر سٹار وارز میں سینڈ ٹروپر کا ہیلمٹ، ان سمیت دیگر اشیا اب برطانیہ کے نیلام گھر میں نیلامی کے لیے رکھی گئی ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: