سعودی وفد اور صدرِ مملکت و آرمی چیف کی ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات پر بات چیت
سعودی وفد اور صدرِ مملکت و آرمی چیف کی ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات پر بات چیت
جمعرات 10 اکتوبر 2024 9:55
سعودی وفد کی پاکستان کے دورے میں پاکستان کے صدر اور آرمی چیف کے درمیان ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کے مابین تعلقات اور تجارتی روابط و سرمایہ کاری پر بات چیت ہوئی ہے۔ ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے