Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سٹار شپ راکٹ بوسٹر کی آزمائشی پرواز، لانچ پیڈ پر کامیاب واپسی

ایلون مسک کی خلائی تحقیق کی کمپنی سپیس ایکس نے سٹار شپ راکٹ بوسٹر کو آزمائشی پرواز کے بعد لانچ پیڈ پر اتار دیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: