شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں مہمانوں کے استقبال کے مناظر
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں مہمانوں کے استقبال کے مناظر
بدھ 16 اکتوبر 2024 9:37
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے آغاز پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف جناح کنونشن سینٹر میں مہمانوں کی آمد پر استقبال کر رہے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ