Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعے کو سونے کے نرخ بڑھ گئے

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 285.97 ریال رہی۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 18 اکتوبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ 
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 285.97 ریال رہی۔
منگل کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط فی گرام سونے کے نرخ 282.75 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 326.82 ریال، 22 قیراط ایک گرام 299.59 اور18 قیراط 245.12 ریال رہی ہے۔
جبکہ 14 قیراط فی گرام سونے کے نرخ .65190 ریال تک پہنچ گئے۔

شیئر: