ریاض سیزن: انڈین گلوکار ہمیش ریشمیا کی پرفارمنس پر شائقین جُھومنے لگے
ریاض سیزن: انڈین گلوکار ہمیش ریشمیا کی پرفارمنس پر شائقین جُھومنے لگے
ہفتہ 19 اکتوبر 2024 15:40
سعودی عرب میں ریاض سیزن میں تفریحی اور ثقافتی سرگرمیاں جاری ہیں جن میں معروف انڈین گلوکار ہمیش ریشمیا بھی شریک ہوئے جنہوں نے ہزاروں شائقین کے سامنے اپنی آواز کا جادو جگایا اور شرکا کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔ ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔