اپنی نوعیت کے منفرد میلے میں عہدِ رفتہ کی قدیم طرزِ زندگی
اپنی نوعیت کے منفرد میلے میں عہدِ رفتہ کی قدیم طرزِ زندگی
جمعہ 15 نومبر 2024 15:10
حائل ریجن میں شاہ سلمان محفوظ جنگلات ترقیاتی اتھارٹی کے زیر اہتمام وادی السلف میلے کے زائرین کی تعداد 94 ہزارتک پہنچ گئی۔ اپنی نوعیت کے منفرد میلے میں عہد رفتہ کی قدیم طرزِ زندگی کو اجاگر کیا جا رہا ہے.