Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سنیچر 28 دسمبر 2024 کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

مملکت میں ایک کلو گرام سونا 318,352 ریال میں دستیاب رہا۔ (فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 28 دسمبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔
جبکہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ دو ہزار 620 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیے گئے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 276.62 ریال رہی۔
جمعے کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 276.60 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 316.14 ریال، 22 قیراط ایک گرام 289.79 اور 18 قیراط 237.10 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ گرام سونے کی قیمت 2.655.57 ریال، 22 قیراط آٹھ گرام 2,782.03 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام سونا 3.034.94 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 318,352 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: