Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’لڑکیاں بھی فٹ بالر بن سکتی ہیں، ہم قابل اور مضبوط ہیں‘

کوئٹہ میں خواتین فٹ بال میچ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد خواتین کے کھیلوں کو فروغ دینا تھا۔ میچ میں شریک کھلاڑیوں کا کہنا تھا والدین سمجھتے ہیں کہ لڑکے لڑکیوں سے زیادہ قابل ہوتے ہیں لیکن لڑکیاں بھی لڑکوں کی طرح فٹ بال کھلاڑی بن سکتی ہیں اور خود کو منوا سکتی ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ 

شیئر: