مستقبل میں سمارٹ ہومز کیسے ہوں گے، سام سنگ کا ’ہوم اے آئی‘ وژن
مستقبل میں سمارٹ ہومز کیسے ہوں گے، سام سنگ کا ’ہوم اے آئی‘ وژن
بدھ 8 جنوری 2025 6:54
امریکہ کی ریاست لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانک شو میں سام سنگ نے اپنے مستقبل کے ’سمارٹ ہوم‘ کا تصوّر پیش کیا ہے۔ ’ہوم اے آئی‘ کیسے لوگوں کا طرزِ زندگی بدل دے گا دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔