لاس اینجلس میں موجود گھڑ سواری کے مرکز اور اصطبل کی انچارج جینیل گرس نے بتایا ہے کہ ’ارد گرد جنگلات میں بھڑکی آگ سے بچنے کے لیے اصطبل میں موجود 25 گھوڑوں اور دیگر جانوروں کے ساتھ ہمیں فوری طور پر وہاں سے نکلنا پڑا۔‘
فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اصطبل کی انچارج ہونے کی وجہ سے گرس جانتی تھیں کہ یہ کام کافی پیچیدہ ہوگا، جب انہیں دو درجن سے زیادہ خوفزدہ گھوڑوں کو ریسکیو کرتے ہوئے ان پر قابو رکھنا پڑا۔
مزید پڑھیں
-
لاس اینجلس میں موسم سرما کے دوران اس حد تک آگ کیسے پھیلی؟
Node ID: 884212
-
-