امریکہ میں ایک سیٹ والا طیارہ متعارف، گھر سے بھی اڑایا جا سکتا ہے
امریکہ میں ایک سیٹ والا طیارہ متعارف، گھر سے بھی اڑایا جا سکتا ہے
منگل 14 جنوری 2025 7:42
امریکہ میں ایک سیٹ پر مشتمل الیکٹرک طیارہ لاس ویگس میں جاری الیکٹرانکس کے نمائش میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ ایک ماحول دوست اور ریچارج ہونے والا طیارہ ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو