بلوچستان لیویز اور پولیس اہلکاروں کے عسکریت پسندوں سے نہ لڑنے پر حکام کو تشویش، تادیبی کارروائیاں شروع
جمعرات 23 جنوری 2025 14:40
زین الدین احمد -اردو نیوز، کوئٹہ
لیویز کو عسکریت پسندوں کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت میں کمزور سمجھا جاتا ہے۔ فائل فوٹو: اے ایف پی