Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کابل میں محفوظ سمجھا جانے والا سرینا ہوٹل جرمن کمپنی ’سنڈریلا‘ کے حوالے

افغانستان نے سرینا ہوٹل کا انتظام جرمن کمپنی کے حوالے کر دیا ہے۔ کابل میں واقع سرینا ہوٹل میں غیرملکی افراد اس لیے ٹھہرنا پسند کرتے تھے کیونکہ اسے محفوظ سمجھا جاتا تھا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: