Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سمندروں کا بادشاہ‘، فرانس میں دنیا کے تیسرے بڑے تہوار کی تقریبات جاری

فرانس کے ساحلی شہر نیس میں ’نیس کارنیول‘ کے  140ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں 25 ہزار افراد نے شرکت کی۔ حکام نے رواں برس آبی آلودگی کے بارے میں آگاہی پھیلانے سے متعلق اس کارنیول کا موضوع ’سمندروں کا بادشاہ‘ رکھا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو  

شیئر: