Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی ہم منصب مارکوروبیو نے ملاقات کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے  مطابق قبل ازیں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سعودی وزارت  خارجہ کے صدر دفتر ریاض  پہنچے تھے۔
واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو پیر کے روز ریاض پہنچےجو ان کے 13 سے 18 فروری تک یورپ اور مشرق وسطیٰ کے دورے کا حصہ ہے۔
 

شیئر: