سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر شہری دفاع نے ’العوجا 17:47 ‘ کے عنوان سے دستاویزی فلم جاری کی ہے، جو رائل ایئرفورس کے دو پائلٹس کی حقیقی کہانی پرمبنی ہے۔ فلم میں سعودی فضائیہ کے ان دوپائلٹس کو پیش آنے والے حادثے کی عکاسی کی گئی ہے جو 7 جنوری 2018 کو ان کے ساتھ پیش آیا تھا۔ مزید اس ویڈیو میں