نیپال کے ’ثقافتی و مذہبی‘ اہمیت والے علاقے میں کیبل کار منصوبہ، شہریوں کا احتجاج
نیپال کے ’ثقافتی و مذہبی‘ اہمیت والے علاقے میں کیبل کار منصوبہ، شہریوں کا احتجاج
بدھ 26 فروری 2025 9:55
نیپال کے مشرق میں واقع سیاحتی مقام میں کیبل کار نیٹ ورک کا جال بچھایا جا رہا ہے تاہم مقامی آبادی نے اس کی مخالفت کی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس علاقے کی ثقافتی و مذہبی اہمیت کا احترام کیا جائے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ