’غریب بہت خوش‘، پشاور میں گھر کے تندور سے ’سستی روٹی پروگرام‘
’غریب بہت خوش‘، پشاور میں گھر کے تندور سے ’سستی روٹی پروگرام‘
ہفتہ 15 مارچ 2025 6:38
پشاور کے علاقے سید آباد کے رہائشی نے عوام کو سستی روٹی کی فراہمی کے لیے اپنے گھر پر تندور کھول لیا ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ