Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سندھ کے شہر مٹھی میں ہولی کا تہوار، ہندو کمیونٹی کے جلوس کا استقبال

سندھ کے شہر مٹھی میں ہولی کے تہوار کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے افراد نے جلوس نکالا جس کا استقبال مقامی لوگوں نے کیا۔ دیکھیے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: