کراچی کے رمضان بازاروں میں کئی ذائقے اپنی پہچان رکھتے ہیں، لیکن پان منڈی کی حلیم بریانی ایک منفرد کشش رکھتی ہے۔ دہلی سے ہجرت کرکے آنے والے ایک شہری کی متعارف کردہ یہ خصوصی ڈش صرف رمضان میں دستیاب ہوتی ہے اور وقت کے ساتھ ایک روایتی ذائقہ بن چکی ہے۔ مزید جانیے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں