راولپنڈی کے صدر بازار اور کمرشل مارکیٹ میں عید الفطر سے قبل خواتین پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے جو روزانہ شام سے رات گئے تک موٹر بائیکس اور سائیکلوں پر گشت کرتی ہیں۔ ایس ایچ اور تھانہ صدر کینٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد شاپنگ کے لیے آںے والی خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔ مزید جانیں راشد بھٹی کی ایک رپورٹ میں