Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

1.9کلومیٹر طویل پیزا

واشنگٹن۔۔۔۔امریکہ میں ایک ہزار 930میٹر طویل پیزا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔ اسے 100شیف نے تیار کیاہے۔ کیلیفورنیامیںباورچیوں کا کہنا تھا کہ وہ اس سے پہلے تیار کئے جانیوالے1853.88میٹرکا ریکارڈ توڑ دینگے۔ یہ پیزا اٹلی میں تیار کیا گیا تھا۔ اب امریکہ میں قائم ایک ریستوران نے 1930میٹر طویل پیزا تیار کیا ہے۔ اس میں 3632کلو آٹا 1634کلو پنیراور 2542کلو ساس استعمال کیا گیا۔پیز اکو مسلسل 8گھنٹے پکایاگیا۔بعد میں اس پیزا کے ٹکڑے کئے گئے جو مقامی فوڈ بینک اور بے گھر لوگوں میں تقسیم کردیئے گئے۔

شیئر: