منامہ: کمیونٹی کی طرف سے عید مبارک
منامہ(ابوزید نعمان)عید الفطر کے پرمسرت موقع پر ابن الہیثم اسلامک اسکول کے چیرمین شکیل احمد اعظمی نےاپنے تہنیتی پیغام میں تمام طلبہ، ان کے سرپرست اور اسکول کے تدریسی و انتظامی عملہ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے نیز پورے عالم اسلام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اسی طرح منامہ میں مقیم اردو دان طبقہ نے عید کی نماز ادا کرنے کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی اور گلے ملے۔