Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیٹریوں پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کا نفاذ

ریاض ....سعودی محکمہ کسٹم نے 35سے 115ایمپیئر گنجائش کی کوریائی بیٹریوں پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی وصول کرنا شروع کردی۔ جی سی سی جنرل سیکریٹریٹ نے جنوبی کوریا کی ان 5کمپنیوں کیخلاف بیٹریاں ڈمپ کرنے کی رپورٹو ںکی تحقیقات شروع کردی ہے۔ جوخلیجی ممالک کو گاڑیوں کی بیٹریاں برآمد کررہی ہیں۔ ڈیوٹی بیٹری کی قیمت کی بنیاد پر وصول کی جارہی ہے۔

شیئر: