ماسکو ...... روس میں متعین متحدہ عرب امارات کے سفیر عمر سیف غباش نے واضح کیا ہے کہ قطر کے ساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے الجزیرہ چینل کی بندش ضروری ہے۔ اس کے بغیر بات نہیں بنے گی۔ غباش نے امریکی چینل سی این این کو انٹرویو میں کہا کہ قطر سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔