Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت میں ا نٹرنیشنل کالز کے نرخوں میں اضافہ کی تجویز

کویت: کویت میں انٹر نیشنل کالز کے نرخوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ متعلقہ محکمہ نے کویتی پارلیمنٹ نے تجویز پیش کردی ہے جس پر منظوری کے بعد تمام انٹر نیشنل کالز کے نرخوں میں اضافہ کے علاوہ لینڈ لائن فون کی دیگر سروس کے چارچز میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔ نئی لینڈ لائن سروس کی فیس اور سروس ختم کرنے کی فیس میں بھی اضافے کی توقع ہے۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: