Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرفراز احمد ٹیسٹ ٹیم کے بھی کپتان مقرر

اسلام آباد...پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہر یار خان نے وکٹ کیپر سرفراز احمد کو پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کردیا۔منگل کو اسلام آباد میں وزیر اعظم کی جانب سے چیمپیئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے اعزاز میںستقبالیہ تقریب میں یہ اعلان کیا گیا۔ سرفراز احمد 36 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ 
 

 

شیئر: